ہوماسلام آبادپی ڈی ایم کا یو ٹرن، اسلام آباد سے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ،امیدواران کا اعلان

پی ڈی ایم کا یو ٹرن، اسلام آباد سے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ،امیدواران کا اعلان

اسلام آباد(سب نیوز)پی ڈی ایم کا یو ٹرن، اسلام آباد سے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ،امیدواران کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری این اے 52اور53سے ن لیگ کے امیدوار ہوں گے جبکہ این اے 54سے انجم عقیل خان کاغذات نامزدگی جمع کرارہے ہیں ۔ یاد رہے اس سے قبل ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔