ہومصحتناریل کا تیل گلے کی تکالیف دور کرنے کیلئے مفید

ناریل کا تیل گلے کی تکالیف دور کرنے کیلئے مفید

واشنگٹن ،ناریل کے تیل کا استعمال گلے کی مختلف تکالیف دور کرنے میں بے حد موثر ثابت ہوسکتا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق ناریل کا تیل گلے کی تکالیف کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ موسموں کے اثرات یا ٹھنڈی اور کھٹی چیزیں کھا لینے سے گلے میں تکلیف درپیش ہو سکتی ہے جس سے نجات پانے کے لیے ناریل کا تیل دوا کا کام کرتا ہے . اسکے ساتھ ساتھ یہ قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے، علاوہ ازیں ناریل کے تیل میں موجود چکنائی انسانی جسم کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔