ہومکالم وبلاگزبلاگز‏گناہ اور ہمارے بہانے

‏گناہ اور ہمارے بہانے

تحریر:- محمد دانش
⁦‎@iEngrDani⁩
رشوت
“یہ تو تحفہ ہے

موسیقی
“یہ تو روح کی غذا ہے”

بدنظری
“ایک بار دیکھنا حلال ہے”

غیبت
“میں اُس کے منہ پہ بھی یہ بات
کہہ سکتا ہوں”

سود کھانا
“ساری دنیا کھاتی ہے”

بیہودہ ناول پڑھنا
“ہم انہیں کچھ سیکھنے کے لئے پڑھتے ہیں”

تہمت
“یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے”

حرام محفل
“بس ایک رات کی تو بات ہے”

بے پردگی
” پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے”

ترکِ نماز
“فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے”

شراب نوشی
“اللّٰه غفورالرحیم ہے”

شادیوں میں بے حیائی
“یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے جو افسوس سے بیٹھ جائیں”

اسراف
“لوگ کیا کہیں گے
کہ
پیسہ ساتھ لےکر جانا ہے”

عیاشی
“دو دن کی زندگی ہےمزےبھی نہ کریں”

نمازباجماعت نہ پڑھنا
“ٹائم نہیں ملتا”

ایسےبہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہیئے
کہ قیامت کےدن ہماری زبان ہی نہیں
بلکہ ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں بھی ہمارے اعمال کی گواہی دیں گے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔