ہومسندھسندھ پولیس کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کا فیصلہ، خادم رند کراچی پولیس چیف ہونگے

سندھ پولیس کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کا فیصلہ، خادم رند کراچی پولیس چیف ہونگے

کراچی: سندھ پولیس کے 4 سینئر ایڈیشنل آئی جیز کی تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کے احکامات آج جاری کیے جائیں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی پولیس چیف کے عہدے پر خادم حسین رند کو تعینات کیا جارہا ہے۔پولیس ذرائع کا بتانا ہیکہ سینئر پولیس افسر عمران یعقوب منہاس کو چیئرمین اینٹی کرپشن اور جاوید عالم اوڈھو آئی جی جیل خانہ جات سندھ تعینات کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منیر احمد شیخ کو میں ایڈیشنل آئی جی موٹروے تعینات کیا جارہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔