Tuesday, February 17, 2026
ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ کا شکایت پر کامسیٹس ہیڈ کوآرٹرز میں چھاپہ ،انتظامیہ ایس او پیز پر مکمل کاربند

اے سی سیکرٹریٹ کا شکایت پر کامسیٹس ہیڈ کوآرٹرز میں چھاپہ ،انتظامیہ ایس او پیز پر مکمل کاربند

اسلام آباد، اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے کامسیٹس ہیڈ کوآرٹرمیں چھاپہ مار کر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ۔

دورے کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کامسیٹس انتظامیہ کی طرف سے 50فیصد کام گھروں سے کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر اے سی سیکرٹریٹ نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے حوالے سے مزید ہدایات بھی جاری کیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔