Monday, May 4, 2026
ہومبریکنگ نیوزایران کی لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں: ٹرمپ

ایران کی لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران لیڈر شپ کو ختم کردیا، امریکا کے صدر فعال ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے نیوی، ایئرفورس اور میزائل ڈیفنس سو فیصد فعال ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔