راولپنڈی (سب نیوز)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشری بی بی سے ملاقات کرا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ جیل ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
