ہومپاکستانوزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ

لندن(سب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔یاد رہے کہ شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں تقریب میں شرکت کی، وزیراعظم نے برطانوی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔