Thursday, April 30, 2026
ہومتازہ ترینسی ڈی اے میں بڑی تقرری و تبادلے ، کیپٹن(ر)اویس اور عثمان اشرف کی بطور ڈی جیز تعیناتی، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر

سی ڈی اے میں بڑی تقرری و تبادلے ، کیپٹن(ر)اویس اور عثمان اشرف کی بطور ڈی جیز تعیناتی، دستاویز و تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن)وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے)میں بڑی تقرری و تبادلے ، کیپٹن(ر)اویس اور عثمان اشرف کی بطور ڈی جیز تعیناتی۔
سب نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق اسلام آباد کیپٹل ٹیر ٹری کے آفیسر عثمان اشرف کو تین ماہ کے لیے سی ڈی اے میں بطور ڈی جی لینڈ کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے جبکہ کیپٹن (ر)اویس کو ڈی جی ایڈمن سی ڈی اے کا چارج سونپے جانے کا امکان جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن ایک سے دو روز میں جاری ہو سکتا ہے ۔

CamScanner 29 04 2026 14.52 page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔