غزہ (آئی پی ایس )غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔
غزہ وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2025میں جنگ بندی کے بعد 824فلسطینی شہید ہوچکے،اکتوبر 2023 سے ابتک شہید فلسطینیوں کی تعداد 72ہزار601ہوچکی،اکتوبر 2023سیابتک ایک لاکھ 72ہزار419فلسطینی زخمی ہوچکے۔دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے،ہرمیس 450ڈرون کو نبیطیہ کی فضائی حدود میں تباہ کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24گھنٹوں کے دوران 2فلسطینی شہید، 8زخمی ہوگئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
