مکہ مکرمہ(خالدنواز چیمہ)صدر پی ٹی آئی سعودی عرب چیپٹر مفتی عزیر بھٹہ کی دعوت پرقونصل جنرل جدہ خالد مجید اور قونصلیٹ کے ویلفیئر کونسلر ماجد میمن کمرشل قونصلر اور پارٹی کے نیشنل، مکہ سٹی اور جدہ سٹی کے سینئر عہدیداران اور ممبران کے ساتھ معروف بزنس مین غلام حسین کے ڈیرہ پرمکہ مکرمہ میں عشائیہ میں شرکت کی۔ کمیونٹی اور بزنس کے حوالہ سے سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔قونصل جنرل خالد مجید نے اپنے تعاون کا پورا یقین دلایا۔
صدر پی ٹی آئی سعودی عرب کی دعوت پر قونصل جنرل جدہ سمیت دیگر کی عشائیہ میں شرکت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
