Wednesday, February 19, 2025
ہومکامرسچینی صدر کی فوجی اہلکاروں کو چینی اسپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد

چینی صدر کی فوجی اہلکاروں کو چینی اسپرنگ فیسٹیول کی مبارکباد

 بیجنگ :  چین کے   صدر شی جن پھنگ نے ناردرن تھیٹر  کا دورہ  کیا۔ہفتہ کے روز انہوں نے ویڈیو لنک  کے ذریعے دیگر مقامات پر  فوجی اہلکاروں کے فرائض  کی  انجام دہی کا معائنہ کیا  ،

ان کے کام کو سراہا اور  پارٹی سینٹرل کمیٹی اور سینٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے پیپلز لبریشن آرمی کے تمام کمانڈرز ، مسلح پولیس فورس کے افسران اور سپاہیوں اور  فوج کے سویلین اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔