Monday, January 13, 2025
ہومبریکنگ نیوزنجی سوسائٹی میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کا معاملہ، فریقین کو نوٹس جاری

نجی سوسائٹی میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کا معاملہ، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس ) نجی سوسائٹی میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر تھانہ بنانے کا معاملہ، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سٹے آرڈر جاری کر کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

عدالت نے ایس ایچ او لوئی بھیر، سی ڈی اے آر ڈی پی ایل اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت سول جج ملک امان نے کی۔عدالت نے ایس ایچ او لوئی بھیر، سی ڈی اے آر ڈی پی ایل اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر تے ہوئے 24جنوری کو طلب کر لیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔