Tuesday, May 19, 2026
ہوماسلام آبادریجنل میڈیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری قربان انتقال کر گئے

ریجنل میڈیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری قربان انتقال کر گئے

اسلام آباد (آئی پی ایس ) ریجنل میڈیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری قربان انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریجنل میڈیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری قربان انتقال کر گئے ۔ انکے انتقال پر صحافتی حلقوں کی طرف سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ترجمان ربجا کے مطابق ربجا کے صدر و سیکرٹری سمیت ساری باڈی انکی مغفرت اور بخشش کے لئے دعاگو ہے اللہ تعالی انکی کامل بخشش فرمائے جنت الفردوس میں جگہ دے آمین، جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔