Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانچیئرمین سی ڈی اے کا بڑا اقدام،تحصیلدار تبدیل،حافظ محمد طاہر تعینات،دستاویزات سب نیوز پر

چیئرمین سی ڈی اے کا بڑا اقدام،تحصیلدار تبدیل،حافظ محمد طاہر تعینات،دستاویزات سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر تحصیلدار سی ڈی اے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ڈیپوٹیشن پر آئے تحصیلدار حافظ محمد طاہر کو سی ڈی اے کا نیا تحصیلدار تعینات کردیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ سی ڈی میں پلاننگ ونگ اور ریونیو کے الگ الگ تحصیلدار کی پوسٹیں موجود ہیں ، جبکہ یہ امر بھی حقیقت ہے کہ تحصیلدار کی پوسٹ ڈیپوٹیشن آفیسرز کے لیے مختص ہیں جس پر سی ڈی اے کے اندر سے تحصیلدار کی تعینات کرنا خلاف ضابط ہے ،، یاد رہے کہ موجود تحصیلدار حافظ محمد طاہر کے خلاف سی ڈی اے کے ملازمین اسلام آباد ہائیکورٹ گئے تھے جن کی پٹیشن کو مسترد کردیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔