Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانلیجنڈ فاسٹ باولر وسیم اکرم کی شیطان کو خطرناک ان سوئنگ یارکر، ویڈیو وائرل

لیجنڈ فاسٹ باولر وسیم اکرم کی شیطان کو خطرناک ان سوئنگ یارکر، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ( سب نیوز) پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم ان دنوں حج کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کی جمرات میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
ویڈیو میں وسیم اکرم شیطان کو اپنے خصوصی بولنگ والے انداز میں کنکریاں مارتے اور اس کے بعد جشن منانے کا انداز اپناتے نظر آرہے ہیں۔
واضح رہے کہ وسیم اکرم سمیت کئی سابق کھلاڑیوں اور شوبز اسٹارز نے رواں برس حج کی سعادت حاصل کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔