ہومپاکستاناو آئی سی اجلاس ، پارلیمنٹ کے دیدہ زیب نظارے سب نیوز پر

او آئی سی اجلاس ، پارلیمنٹ کے دیدہ زیب نظارے سب نیوز پر

او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کے انعقاد کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے استقبال کے لیے پارلیمنٹ کی راہداری میں ریڈ کارپیٹ بچھا دیے گئے۔ سینٹ اور قومی اسمبلی ہالز کو برقی قمقموں اور پھولوں سے آراستہ کر دیا گیا اور پارلیمنٹ کو دیدہ زیب بنانے کے لیے تزین و آرائش مکمل ہوچکی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں او آئی سی اجلاس کے انتظامات کے بعد کی تصویری جھلکیاں
Parliment 1

Parliment 2

Parliment 3

Parliment 41

Parliment 4

Parliment 5

Parliment 6

Parliment 8

Parliment 9

Parliment 10

Parliment 111

Parliment 11

Parliment 12

Parliment 13

Parliment 14

Parliment 16

Parliment 17

Parliment 18

Parliment

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔