Tuesday, May 19, 2026
ہومدنیاروسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :روسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے سرکاری دورے پر انیس مئی کو بیجنگ پہنچ گئے۔


چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پرصدر پوٹن انیس سے بیس مئی تک چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔