ہوماسلام آبادڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے ژانیہ ہمایوں سانک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے ژانیہ ہمایوں سانک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز )ڈائریکٹر جنرل انوائرمنٹ سی ڈی اے ژانیہ ہمایوں سانک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔انہیں فوری طور پر ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 19کی آفیسر ژانیہ ہمایوں سانک کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ان کی جگہ نئی تقرری کی جائے گی۔

WhatsApp Image 2023 12 04 at 09.54.28 5f0ebfb5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔