ہومتعلیماقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کی طالبہ کی نیشنل والی بال ٹیلنٹ ہنٹ میں شاندار کامیابی

اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کی طالبہ کی نیشنل والی بال ٹیلنٹ ہنٹ میں شاندار کامیابی

اسلام آباد : اقراء یونیورسٹی، اسلام آباد کیمپس کی طالبہ، ہیرا علی جو میڈیا سائنسز (تیسرا سمیسٹر) سے ہے، نے والی بال کے میدان میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ ہیرا نے وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل چمپئن شپ لیگ میں اپنی بے نظیر مہارتیں دکھائیں، جس کی بنا پر وفاقی والی بال ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔