اسلام آباد(آئی پی ایس)اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے مجسٹریٹ اور ٹائیگر فورس کے ہمراہ لاک ڈاون پرعمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے بھارہ کہو کے مختلف علاقوںکا دورہ کیا اور اس دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 2دکانداروں کو گرفتار کر کے دکانوں کو سیل کردیا گیا ۔
اے سی سیکرٹریٹ کابھارہ کہو لاک ڈاون کا جائزہ،کوروناایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 2دکاندارگرفتار ،دکانیں سیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
