پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ نے عمران خان کو قتل کی دھمکی دی، آج ہم نے دیکھا کہ قاتلانہ حملہ کردیا گیا، رانا ثنااللہ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، اس کے بیانات اس کے عزائم کے گواہ ہیں، عمران خان پر اس قاتلانہ حملے پر ڈوریاں ہلانے والوں کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کا بھی محاسبہ کیا جائے گا،

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا وزیرداخلہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
