ہومپاکستانعمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی .پولیس رپورٹ کے مطابق عمران خان پر گولی چلانے والے ملزم کی شناخت محمد نوید ولد محمد بشیر ذات آرائیں ہے
رہائش سودرھراں ڈسٹرکٹ وزیر آباد ہے ،ملزم سے نائن ایم ایم اور دو خالی میگزین برآمد کر لیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق مجرم پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کا سیکیورٹی گارڈ ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔