وزیراعظم شہباز شریف کی گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں فائرنگ کی شدید مذمت، وزیراعظم نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم کی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی فائرنگ کی شدید مذمت،رپورٹ طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
