ہومپاکستانعمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنےوالا شخص گرفتار، ویڈیو سب نیوز پر

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنےوالا شخص گرفتار، ویڈیو سب نیوز پر

کچہری چوک میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ کچہری چوک کے قریب عمران خان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا، مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔