Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاعمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(سب نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔

سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’نسک Nusuk پلیٹ فارم‘ کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنادیا گیا ہے

پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا، اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔