Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادوفاقی پولیس میں ٹرانس جینڈرزبھی بطور اہلکار خدمات سرانجام دیں گے،درخواستیں طلب

وفاقی پولیس میں ٹرانس جینڈرزبھی بطور اہلکار خدمات سرانجام دیں گے،درخواستیں طلب

وفاقی پولیس میں ٹرانس جینڈرزبھی بطور اہلکار خدمات سرانجام دیں گے،درخواستیں طلب کرلی گئیں
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں 1668اہلکاروں کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا،اشتہار میں ٹرانس جینڈرز سے اہلیت کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی گئیں،ٹرانس جینڈرزسے قومی شناختی کارڈ پر لکھی جنس کے مطابق درخواستیں طلب کی گئیں ،ٹرانسجینڈر ایکٹ کی دفعات کے مطابق امیدوارخود سے حاصل شدہ صنفی شناخت کا اطلاق بھی کر سکتا ہے
ترجمان پولیس کے مطابق ٹرانسجینڈر امیدواروں کی بھرتی جنرل میرٹ پر کی جائے گی،جنرل میرٹ امیدوار کے لئے میٹرک پاس سرٹیفکیٹ ہولڈر،تمام ٹیسٹس پاس کرنا لازم ہے
WhatsApp Image 2022 10 02 at 10.49.36 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔