Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانپنجاب حکومت نے 3نئے اضلاع بنانے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے 3نئے اضلاع بنانے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے بزدار دور میں بنائے 2 نئے اضلاع سمیت 3 اضلاع کی حتمی منظوری دے دی۔
پنجاب حکومت نے نئے اضلاع میں تونسہ شریف اور کوہسار کو ضلع بنانے کی منظوری دی گئی۔پنجاب حکومت نے وزیر آباد کو بھی ضلع بنانے کی حتمی منظوری دے دی۔
تونسہ، کوہسار اور وزیر آباد کو اضلاع بنانے کے بارے میں سمری متعلقہ محکموں کو ارسال کر دی گئی۔تونسہ اور کوہسار کو اضلاع بنانے کا عمل سابق وزیراعلی عثمان بزدار کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔