ہومپاکستاندھمکی آمیز خط کا معاملہ،وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات

دھمکی آمیز خط کا معاملہ،وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھمکی آمیز خط کا معاملہ،وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں سیکرٹری خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میںسیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان اور جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب سرور شریک تھے۔ملاقات میں دھمکی آمیز خط پر بات چیت کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔