پپلاں(بیورو چیف)ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے اسلام آبادزون محمد افضل خان نیازی کے بڑے بھائی مطیع اللہ خان چھدروخیل کی وفات پر اظہارتعزیت اورفاتحہ خوانی کیلئے آمد کاسلسلہ جاری۔
ان کے ڈیرہ پراعلی سرکاری افسران سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے ان سے ملاقات کی اور مرحوم کی وفات پر اظہارتعزیت و فاتحہ خوانی کی، جوائنٹ ڈی جی آئی بی رانا عبدالجبار پی ایس پی،علی حیدرنورخان نیازی ایم پی اے ایس پی سعید اللہ خان روکھڑی ایس ڈی پی او سرکل پپلاں ملک حق نواز میکن ایس ایچ او ہرنولی وسیم اکبر خان شہباز خیل ایس ایچ اوپپلاں شاہد عزیزخواجہ انسپکٹر ساجد خان نیازی فیصل خان زادے خیل رائل گروپ سابق ایم پی اے ڈاکٹرصلاح الدین خان عطااللہ خان شادی خیل، سابق چئیرمین ضلع کونسل ایڈووکیٹ ملک عمرفیروزجوئیہ ،سابق چئیرمین یاسرعباس خان کلیئے خیل،ملک محمد منیرجوئیہ سیشن جج، محمد عمران جہلم،ممبر پنجاب بار کونسل ملک صبح صادق ایڈووکیٹ
سابق صدر پپلاں بار چوہدری عبدالرزاق،بیرسٹر ملک عابد بھچرایڈووکیٹ، ملک ظہیر بیٹھل ایڈووکیٹ مشتاق خان ایس آئی سی سی ڈی، راجہ واجد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے، وسیم بخاری اسسٹنٹ ڈائریکٹرایف آئی اے ڈی ایس پی عظمت اللہ خان، انسپکٹراحمد خان ڈاکٹرطارق مسعود نیازی عبید نورہسپتال، شعیب خان نیازی اسلام آباد،حاجی یارن،حاجی شیخ منیرآئرن گروپ خواجہ عادل اسلام آباد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر غضنفر شاہ نائب تحصیل دارملک عصمت اللہ انسپکٹروجاہت سلطان رانا شعیب کلورکوٹ،صدرپریس کلب پپلاں ملک عبدالمجید بھمب،رانا محمدعلیم،فیڈرل چئیرمین یوتھ ونگ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی محمدحسنین خان،انسپکٹرمحمد توقیرملک تصورچکوال،سابق ڈی ایس پی ملک اقبال ظفر آہیرسمیت دیگرکئی اہم شخصیات نے محمد افضل خان نیازی ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن ایف آئی اے کے گھر ان سے ملاقات کی اورانکے مرحوم بھائی مطیع اللہ خان چھدروخیل کی وفات پراظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی ۔
