اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا ہے۔
منگل کے روز اعوان صدر میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے معزز مہمان کو نشان امتیاز دیا۔
صدر مملکت نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
