ہومبریکنگ نیوزوفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،متعدد نائب تحصیلدار تبدیل،مرزا سعید اختر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،متعدد نائب تحصیلدار تبدیل،مرزا سعید اختر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،متعدد نائب تحصیلدار تبدیل،مرزا سعید اختر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق نائب تحصیلدار یاسر عرفات کو نائب تحصیلدار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،اسد ریاض کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا،نائب تحصیلدار مرزا سعید کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت گئی ہے۔

WhatsApp Image 2026 07 13 at 8.01.53 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔