ضنعائ(آئی پی ایس )برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو فضائی آپریشن کے لیے بند کرنیکا اعلان کردیا، یمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا جس میں فضائی حدود کو تا حکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔
ہومبریکنگ نیوزیمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کا ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو فضائی آپریشن کیلئے بند کرنے کا اعلان
یمن کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کا ملک کے تمام ہوائی اڈوں کو فضائی آپریشن کیلئے بند کرنے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
