Monday, June 15, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومکامرسسونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 60 ہزار 631 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے سے 2913 ڈالر فی اونس ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔