Sunday, October 13, 2024
ہومکامرسہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد

ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے میوزک کنسرٹ بیجنگ وقت کے مطابق  رات 8 بجے  چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی سی ٹی وی -1 ، سی سی ٹی وی -3،سی سی ٹی وی -15، سی سی ٹی وی ویڈیو  موبائل اپلیکیشن، سی سی ٹی وی نیٹ ورک سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔ کنسرٹ پانچ حصوں پر مشتمل ہوگا۔

اس کنسرٹ کا اہتمام سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ اطلاعات،چین کی وزارت ثقافت و سیاحت، چائنا میڈیا گروپ،چین کےمرکزی فوجی کمیشن کےمحکمہ سیاسی امور اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیجنگ میونسپل کمیٹی کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔


 یکم اکتوبر کی صبح 8 بجے ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے بالترتیب گولڈن بوہینیا اسکوائر اور گولڈن لوٹس اسکوائر پر پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔