Monday, May 11, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے ،ممبر انجینئرنگ کے ماتحت کام کرنے والے7 ڈائریکٹوریٹ کی جمعہ کی چھٹی ،50 فیصد سٹاف روٹیشن ختم ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے ،ممبر انجینئرنگ کے ماتحت کام کرنے والے7 ڈائریکٹوریٹ کی جمعہ کی چھٹی ،50 فیصد سٹاف روٹیشن ختم ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )میں ممبر انجینئرنگ کے ماتحت کام کرنے والے سات ڈائریکٹوریٹ انفراسٹریکچر ،سروسز ،ورکس ،ای اینڈ ایم،آئی پی ٹی ڈبلیو اور پی اینڈ سی ڈائریکٹوریٹ کی جمعہ کی چھٹی ختم کر دی گئی ،اس کے علاوہ 50 فیصد سٹاف روٹیشن بھی ختم کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2026 05 11 at 9.13.44 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔