ہومپاکستانلاہور ،مناواں میں رنگ روڈ کیساتھ زم زم ہاسنگ سکیم میں مسجد کا افتتاح سابق آئی جی ریلوے منیر چشتی، محمد طیب، محمد آصف بٹ، شہباز آرائیں سمیت لوگوں کی شرکت

لاہور ،مناواں میں رنگ روڈ کیساتھ زم زم ہاسنگ سکیم میں مسجد کا افتتاح سابق آئی جی ریلوے منیر چشتی، محمد طیب، محمد آصف بٹ، شہباز آرائیں سمیت لوگوں کی شرکت

لاہور (آئی پی ایس )مناواں کے علاقے میں رنگ روڈ کے ساتھ زم زم ہاسنگ سکیم میں مسجد کا افتتاح کیا گیا جس سابق آئی جی ریلوے منیر چشتی، محمد طیب، محمد آصف بٹ، شہباز آرائیں، سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ،مناواں میں بننے والی زم زم ہاسنگ سکیم میں تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہے جہاں پر پارکس، سڑکیں ، سیوریج سسٹم اور بجلی کا کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ زم زم ہاسنگ سکیم میں مسجد کی تعمیر کے لیے افتتاح کیا گیا ہے جس میں اہل علاقے سمیت بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی اور سرکاری شخصیات نے شرکت کی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔