ہومسائنس و ٹیکنالوجیفیس بک اور انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

فیس بک اور انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

نیو یارک ،سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام اور فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے بلاگرز اپنے تخلیقی مواد کے ذریعے رقم کما سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر بلاگرز ‘بیجز’ کی مخصوص تعداد کے ذریعے ‘بونس’ کما سکیں گے جبکہ فیس بک پر ‘سٹارز چلینجز’ کے آپشن کے ذریعے بونس کمایا جا سکے گا۔ ‘سٹارز چیلنجز’ کے آپشن کے ذریعے بونس کمانے کے لیے بلاگرز کو ٹاسکس مکمل کرنے ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔