لاہور:ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان میں خلاف قانون چیزیں سامنے آرہی تھیں، لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ اس معاملے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی کے خلاف سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر تفتیش کریں گے۔
لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
