اسلام آباد(سب نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی،ایوان صدر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت منظوری دی ہے۔یاد رہے آج ہی وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہوا تھا۔
انوار الحق کاکڑ نگران وزیر اعظم،صدر مملکت نے منظوری دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
