اسلام آباد(سب نیو ز)ایڈیٹر سب نیوز عدنان افتخار کی پی آئی او رئیسہ عادل سے ملاقات ،میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ سب نیوز کے ایڈیٹر عدنان افتخار نے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں پی آئی او رئیسہ عادل سے ملاقات کی ،اس موقع پر پرنٹ میڈیا کے مسائل ،مالی مشکلات کے حوالے سے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
ایڈیٹر سب نیوز نے اس امید کا اظہار کیا کہ پی آئی او رئیسہ عادل کی سربراہی میں پرنٹ میڈیا کو بحران سے نکالنے کے حوالے سے مربوط لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔
ایڈیٹر سب نیوز عدنان افتخار کی پی آئی او رئیسہ عادل سے ملاقات ،میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
