ہومگلگت بلتستانوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوارڈینیٹر غلام نبی گرفتار

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوارڈینیٹر غلام نبی گرفتار

اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام نبی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق میڈیا کوارڈینیٹر ٹو وزیراعلٰی گلگت بلتستان غلام نبی کو علی الصبح مارگلہ ٹاون سے تھانہ شہزاد ٹاون کی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ہم غلام نبی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔