ہومبریکنگ نیوزجہانگیر ترین گروپ کو اہم کامیابی مل گئی،مراد راس کی پارٹی میں شمولیت

جہانگیر ترین گروپ کو اہم کامیابی مل گئی،مراد راس کی پارٹی میں شمولیت

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما ء مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات،جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا، ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش گاہ پر ہوئی اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔