ہومبریکنگ نیوزاسپیکرگلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

اسپیکرگلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی

گلگت (سب نیوز)اسپیکرگلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد اکیس ووٹوں سےکامیاب ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر گلگت بلتستان امجد علی زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد استعفے کے انکار پر لائی گئی تھی۔
اسپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد 21 ووٹوں سے کامیاب ہوئی اور اسپیکرکےحق میں صرف ایک ووٹ پڑا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔