اسلام آباد:اسلام آبادالیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی کا معاملہ ،ا لیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 6 جون کو مقرر کردی،پا کستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان کو الیکشن کمیشن نے 6 جون کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا ،عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی ضبطگیکے معاملے پر طلب کیا گیا
پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن 6جون کو سماعت کرے گا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
