اسلام آباد:ترجمان اسلام آبا د پولیس نے کہا ہے کہ تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ میں قتل ہونے والی بچی کی پوسٹمارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔بچی سے جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے،قتل کے محرکات جانچنے کے لیے تفتیشی عمل جاری ہے۔میرٹ پر تفتیش مکمل کرکے جلد از جلد مجرمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
بہارہ کہو میں قتل ہونے والی بچی سے جنسی زیادتی کے شواہد نہیں ملے:پولیس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
