ہومتازہ ترینایس سی او سربراہی اجلاس: ایرانی صدر نے اپنی تقریر میں پاکستان کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہا

ایس سی او سربراہی اجلاس: ایرانی صدر نے اپنی تقریر میں پاکستان کی امن کیلئے کاوشوں کو سراہا

بشکیک: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
بشکیک میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں ایرانی صدر نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان کی امن کے لیے کاوشوں کوسراہا۔

ایس سی او سربراہ اجلاس: پاکستان 27-2026 کیلئے صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم نے اعلامیے پر دستخط کردیے

ایرانی صدر نے کہا کہ برادر ملک پاکستان نے امن کےلیے اہم کردار اداکیا جب کہ مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مذاکرات کا بھی اپنی تقریر میں ذکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن کے لیے اسلام آباد مذاکرات کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

ادھر وزیراعظم شہباز شریف چین اور روس کے صدر کے درمیان والی نشست پر موجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔