لاہور:سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔ذرائع کے مطابق جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے تو پرویزالہی گھر سے چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالہی سے گزشتہ رات سے رابطہ نہیں ہورہا۔
پرویز الہی منظر عام سے غائب،دو دن سے رابطہ نہیں ہو رہا:فیملی ذرائع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
