اسلام آباد ،اسلام آباد پولیس نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران بھارہ کہو سے مری جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آپریشن کی نگرانی ایس پی آپریشنز خود کررہے ہیں ،کامیاب آپریشن پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ایس ایس پی آپریشنز اور ان ٹیم کو شاباش دی ۔
ہوماسلام آباداسلام آبادپولیس کاکامیاب آپریشن ،بھارہ کہو سے مری جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
اسلام آبادپولیس کاکامیاب آپریشن ،بھارہ کہو سے مری جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
