ہومدنیاجاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

Menu blue

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

جنوری سے مارچ کے دوران چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گزشتہ سہ ماہی سے 71 فیصد زیادہ ہے جب کہ  برآمد کی گئی گاڑیوں میں بڑا حصہ نیو انرجی وہیکلز کا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔